خود پسندی عقل کی دشمن

خود پسندی عقل کی دشمن  وَ قَالَ عليه السلام عُجْبُ اَلْمَرْءِ بِنَفْسِه احَدُ حُسَّادِ عَقْلِهِ انسان کی خود پسندی اس کی عقل کے حاسدوں میں سے ہے (نہج البلاغہ حکمت 212) انسان کو جو عادات بلندی سے پستی میں گراتی ہیں اُن میں سے ایک عادت خود کو بلند سمجھنا ہے ۔جسے خود پسندی اور … خود پسندی عقل کی دشمن پڑھنا جاری رکھیں